• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا دریائی علاقوں کا تفصیلی اور ہنگامی دورہ،حفاظتی بندوں کی حالت کا باریک بینی سے معائنہ کیا

لاہور( خصوصی رپورٹر )لاہور کے شہریوں کی جان و مال کو مون سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلابی ریلوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور پوری قوت سے فیلڈ میں متحرک ہے جس کی براہِ راست مانیٹرنگ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز خود کر رہے ہیں۔ اسی مشن کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحصیل رائے ونڈ کے دریائی علاقوں کا ایک تفصیلی اور ہنگامی دورہ کیا جہاں انہوں نے موہلنوال کے عقب میں واقع دریائی بیلٹ اور مختلف حفاظتی بندوں کی مضبوطی اور حالت کا باریک بینی سے معائنہ کیا ہے۔ اس موقع پر چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کلیم یوسف، اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ بابر علی رائے اور محکمہ انہار کے اعلیٰ افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ موجود تھ
لاہور سے مزید