• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس مقامات کی سکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے جمعہ المبارک کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے اور تمام اضلاع میں فول پروف حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔آئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کی ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، مارکیٹوں، کاروباری مراکز اور دیگر حساس مقامات کی سکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
لاہور سے مزید