• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چیئرمین ایل ڈی اے سے سرکلرروڈ تاجران کے وفد کی ملاقات

لاہور( خصوصی رپورٹر)وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد سے سرکلرروڈ تاجران کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں سرکلر روڈ کےتاجران کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پرمیاں مرغوب احمدنے سرکلرروڈ کی بزنس کمیونٹی کودرپیش مسائل کے جلد اور مؤثر حل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاکہ بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبوں کوعوامی ضروریات سے ہم آہنگ کیاجائے گا۔
لاہور سے مزید