• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آنسو بہاتے میسی کو یامال کی تسلی، ایک ستارہ بجھ گیا، دوسرا چمکا

ٹورنٹو، کینیڈا (نمائندہ خصوصی) نیوجرسی فٹ بال اسٹیڈیم میں فائنل لیونل میسی کیلئے حیران ثابت ہوا، دوسری جانب اسپین کے لامین یامال سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایک ستارہ بجھ رہا تھا تو دوسرا چمکنے کو تیار تھا۔ یمال نے آنسو بہاتے میسی کو گلے لگایا تو یہ ایک نسل سے دوسری نسل کو قیادت سونپنے کا لمحہ محسوس ہوا۔39 سالہ میسی اسٹیڈیم میں موجود ارجنٹائن کے مداحوں کو دیر تک افسردگی تک دیکھتے رہے۔ اس موقع پر یمال نے انہیں تسلی دی، جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کے گلے لگ گئے۔

اسپورٹس سے مزید