• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پیر کو کراچی سے کولمبو پہنچ گئی۔ ایک روز کولمبو میں قیام کے بعد 21جولائی کی صبح ہیمبنٹوٹا روانہ ہو گی۔ ون ڈے سیریز کے میچ 23 ، 25 اور 28 جولائی اورٹی ٹوینٹی سیریز کے میچ 31 جولائی ، 2 اور اگست کو کھیلے جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید