• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوبل سپر لیگ، لاہور قلندرز کا اسکواڈ گیانا پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلوبل سپر لیگ میں شرکت کے لئے لاہور قلندرز کا اسکواڈ گیانا پہنچ گیا۔گلوبل سپر لیگ 23 جولائی سے یکم اگست تک کھیلی جائےگی۔ جی ایس ایل میں لاہور قلندرز پہلا میچ 23 جولائی کو پرتھ اسکارچرز کےخلاف کھیلے گی ۔
اسپورٹس سے مزید