• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ فائنل: ارجنٹائن کے کھلاڑی مار پیٹ پر اتر آئے

نیویارک (جنگ نیوز) ورلڈ کپ کا فائنل میں اسٹیڈیم جنگ کے میدان میں تبدیل ہو گیا ، ارجنٹائن کے کھلاڑی اسپورٹس مین اسپرٹ بھول کر ہسپانوی فاتحین سے گراؤنڈ کے وسط میں بھڑ گئے۔ ریفری کی فائنل وسل بجتے ہی ارجنٹائن کے ناہوئیل مولینا نے روڈری کو مکا مار دیا جبکہ لیانڈرو پاریدیس نے ایرک گارسیہ اور گاوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس افسوسناک واقعے پر سابق انگلش چیف ریفری کیتھ ہیکیٹ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ پاریدیس پر کم از کم 10 میچوں کی پابندی عائد کی جائے۔

اسپورٹس سے مزید