کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمان کے شہر مسقط میں جاری مینز و ویمنز فائیو اے سائیڈ انڈر 18 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے عمان کو پانچ گول سے شکست دیدی ۔پاکستان کی جانب سے عثمان نے دو ، عدیل ، یحییٰ نجیب اور فرحان اسلم نے ایک ایک گول اسکور کیا۔