• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنیوالا برٹس نیشنلٹی ہولڈر ایف آئی اے کی تحویل میں

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) نجی ایئر لائن کی پرواز مدینہ سے مسافروں کو لیکر ملتان ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے برٹس نیشنلٹی ہولڈر کو تحویل میں لے لیا ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تحویل میں لیا گیا شخص کی شناخت محمد اویس سے ہوئی جس کے پاس پاکستانی ویزہ درست نہیں پایا گیا جسے کاغذی کارروائی مکمل کرکے دوحا روانہ کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید