• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم ملزمان نےشہری کی گاڑی کو آگ لگا دی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) شہری کی گاڑی کو آگ لگانے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔ شاہ شمس پولیس کو آصف نے بتایا کہ اپنی گاڑی رشتہ داروں کے گھر جمال ٹاون کھڑی کرکے چلا گیا واپس آیا تو آگ لگی ہوئی تھی نامعلوم ملزمان نے میری گاڑی کو آگ لگاکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید