ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں تمام ڈین تمام شعبہ جات کے چیئرمین اور ڈائریکٹرز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں 2026 کے داخلہ جات کے بارے میں بات کی گئی یونیورسٹی کو مکمل طور پر ڈیجٹلائزیشن کرنے کیلئے سافٹ وئیر کے بارے میں بتایا گیا اورسافٹ وئیر کو حتمی شکل دی گئی ۔