• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن ایکسیس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن باضابطہ تجارتی تنظیم تسلیم

اسلام آباد (زبیر قصوری)وفاقی وزارتِ تجارت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن ایکسیس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن کو ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013کے تحت باضابطہ تجارتی تنظیم کی حیثیت دے دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید