• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضا پہلوی کی ایران میں رجیم چینج کوششوں کو دھچکا، امریکی حمایت سے بھی محروم

کراچی (نیوز ڈیسک) رضا پہلوی کی ایران میں رجیم چینج کوششوں کو دھچکا، امریکی حمایت سے بھی محروم،اسلامی جمہوریہ کے خاتمے کے دعوے پر مشکلات برقرار ،ٹرمپ انتظامیہ نے اقتدار دلانے کی حمایت سے انکار کر دیا ۔حامیوں کے رویے اور اپوزیشن کے اختلافات نے مشکلات بڑھا دیں ، مالی معاونین بھی حکمتِ عملی سے مایوس ہوگئے۔

اہم خبریں سے مزید