• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ حسینہ واجد کو صرف انسانی بنیادوں پر پناہ دی گئی، بھارت کا دعویٰ

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) بھارت نے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی درخواست زیر غور ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو صرف انسانی بنیادوں پر پناہ دی گئی، قائمہ کمیٹی رپورٹ کے مطابق معزول وزیر اعظم کو بھارتی سرزمین سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں، 1996 کے گنگا پانی کی تقسیم کے معاہدے کی تجدید کیلئے ڈھاکا اور نئی دہلی کے درمیان تاحال کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، بھارت نے اپنی پارلیمنٹ میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بھارت میں پناہ دینا اس کی تہذیبی اقدار اور شدید بحران یا وجودی خطرات سے دوچار افراد کو پناہ فراہم کرنے کی انسانی روایت کا حصہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید