• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (زبیر قصوری)ملک میں 5G اسپیکٹرم کی متوقع نیلامی اور جدید موبائل براڈبینڈ سروسز کے آغاز سے قبل حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر کو درپیش اہم مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزارتِ آئی ٹی، وزارتِ توانائی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA)، نیپرا، موبائل فون آپریٹرز، انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اہم خبریں سے مزید