• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج تنازع، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سعودیہ پہنچ گئے

جدہ(شاہد نعیم) وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل عاصم منیر وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے ‘ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈپٹی گورنر مکہ شہزادہ سعود بن مشعل اور وزیر ماحولیات انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفادلی نے استقبال کیا‘شہباز شریف سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید