• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثیوں کے حملے جاری، 8 یمنی فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

صنعا(اے ایف پی /نیوزڈیسک )یمن کے صوبہ مأرب پرحوثی جنگجوؤں کے حملے دوسرے دن بھی جاری ‘8فوجیوںسمیت 10افرادہلاک اور26 زخمی ہوگئے ‘اے ایف پی کے مطابق حوثیوں نے اس صوبے میں گولہ بارود کے ایک گودام پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ایک خلیجی ملک کی فوج کے قریبی ذریعے نے بتایا کہ یمنی حکومت کا حامی خلیجی اتحاد حوثی جنگجوؤں کے حملے تیز ہونے پر خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔

اہم خبریں سے مزید