• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کیلئے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف

اسرائیلی صحافی رونن برگمین---فائل فوٹو
اسرائیلی صحافی رونن برگمین---فائل فوٹو

اسرائیل کی جانب سے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ملوث کرنے کے لیے ایرانی حکام کے جھوٹے بیان گھڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسرائیلی صحافی رونن برگمین کے مطابق اس مقصد کے لیے پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر احمد وحیدی کا جعلی بیان گھڑا گیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس بیان کو پہلے بھارت میں ایک ہندو انتہاپسند کے اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا، اس کے بعد اسے موساد، ایک اسرائیلی ٹی وی چینل، نیتن یاہو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے دنیا بھر میں پھیلا دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید