• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف مؤرخ ڈاکٹر عائشہ جلال کا ریلوے اکیڈمی میں خصوصی لیکچر

  اسلام آباد (زبیر قصوری) عالمی شہرت یافتہ مؤرخ اور اسکالر ڈاکٹر عائشہ جلال نے پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن لاہور میں افسران کو خصوصی لیکچر دیا۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے تصورِ قومی شناخت، سیاسی افکار اور قیامِ پاکستان کے تاریخی پس منظر پر تفصیلی روشنی ڈالی۔لیکچر کے دوران ریلوے افسران نے قائداعظم، مسلم شناخت اور تقسیمِ ہند سے متعلق مختلف سوالات کیے، جن کے ڈاکٹر عائشہ جلال نے جامع اور مدلل جوابات دیے۔

ملک بھر سے سے مزید