• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ، سونا فی تولہ 3500 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 3500روپے فی تولہ کی کمی ، چاندی کی قیمت میں 50روپے فی تولہ کا اضافہ، مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3500 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 83ہزار 36 روپے فی تولہ ہو گئی۔
ملک بھر سے سے مزید