• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی گیمز کرکٹ انتظامات، پاکستان و بھارت سمیت کئی بورڈز ناخوش

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین گیمز میں کرکٹ کے لیے عارضی انتظامات پرپاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈز سمیت متعدد بورڈ نے تحفظات کا اظہارکیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کرکٹ ٹیموں کیلئے انتظامات زیر بحث آئے اور ممبرز کی جانب سے اسٹیڈیم کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید