• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ کا فائٹ بیک 248 پر نو آؤٹ، عباس کے چار وکٹ 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لارڈز میں پاکستانی بولر ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے بعد انگلش بیٹنگ نے فائٹ بیک کیا ۔ جمعرات کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے9وکٹ پر248رنز بنالئے۔ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے56اوورز کا کھیل ہوسکا۔ محمد عباس نے56 رنز دے کر چار اور محمد علی نے67رنز کے عوض تین وکٹ حاصل کئے۔

ملک بھر سے سے مزید