• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر گئے ہیں ، یہ بات جمعرات کے روز ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آصف علی زرداری 27 سے 31 اگست تک آسڑیا میں ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید