کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بی آر ٹی یلو لائن پراجیکٹ میں ساڑھے 8 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔