• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی مافیا کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کی ہدایات

اسلام آباد ( طاہر خلیل)وزیر داخلہ محسن نقوی نے انسانی سمگلنگ ،حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دیں ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کا دورہ کیا اور خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔

ملک بھر سے سے مزید