• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے تحفظ سے متعلق آسٹریلیا میں عالمی کانفرنس، پاکستان کی بھرپور نمائندگی

اسلام آباد(کامرس  رپورٹر) بچوں کے تحفظ سے متعلق آسٹریلیا میں ہونیوالی  عالمی سطح کی کانفرنس اسپکان2026میں پاکستان نے مؤثر اور بھرپور نمائندگی کی۔ کانفرنس میں پاکستانی وفد نے شرکت کرتے ہوئے بچوں کے حقوق کے تحفظ، چائلڈ پروٹیکشن کے نظام اور عالمی سطح پر رائج بہترین عملی طریقۂ کار کا جائزہ لیا۔پاکستانی وفد میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد ، سیکرٹری انسانی حقوق عبدالخالق شیخ اور ڈائریکٹر انسانی حقوق ڈاکٹر عارف شامل تھے۔
ملک بھر سے سے مزید