• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم کے گریڈ 19 سے 21 کے 8 افسران ٹرانسفر، آپریزنگ آفیسر معطل

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )ایف بی آر کسٹم کے گریڈ 19سے 21کے 8افسران ٹرانسفر ، آپریزنگ آفیسر معطل،گریڈ 21کے افسرڈی جی ، ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف نیشنل نیوکلیئر ڈیڈکشن آر کیٹکچر محمد جنیدجلیل کو چیف کلکٹرکسٹم نارتھ ، پشاور کا اضافی چارج تفویض ،گریڈ 20کے افسر محمدجمیل ناصر خان کو چیف کلکٹر کسٹم انفورسمنٹ اسلام آبا د تعینات ،ایف بی آر نےکلکٹریٹ آف کسٹم اپریز منٹ ویسٹ لاہور میں تعینات گریڈ16کی آپریزنگ آفیسر آمنہ عمر کوفوری طور پر ملازمت سے معطل کر کے انکوائر ی شروع کر دی۔

ملک بھر سے سے مزید