• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد مرسی جیسا سلوک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہوگا! ایم کیو ایم انٹرنیشنل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) انٹرنیشل کے سینئر ترین راہنما نے امید ظاہر کی کہ جوسلوک مصر کے محمد مرسی کے ساتھ ہوا، انشاءاللہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہوگا! انہوں نے اپنے بیان میں یقین ظاہر کیا کہ 27ستمبر سے قبل ہی سپریم کورٹ ایک ایسا تاریخی قدم اٹھائے گی کہ عمران خان کواسپتال اورموجودہ حکومت کے ذمے داروں کو کہیں اورمنتقل کیاجائے گا!

ملک بھر سے سے مزید