• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیر افضل مروت کیخلاف کوئی نیا مقدمہ یا انکوائری نہیں، حکام کی ہائیکورٹ کو رپورٹ

اسلام آباد (خبر نگار)شیر افضل مروت کیخلاف کوئی نیا مقدمہ یا انکوائری نہیں، حکام نے ہائیکورٹ کو اگاہ کر دیا ،دوران سماعت مروت نے عدالت کو بتا یا کہ ان کے معاون گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا ، وکالت سے روکنے کیلئے جو کام باقی نہیں کر سکے NCCIA نے کر دیا۔جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ آپ کو کوئی وکالت سے نہیں روک سکتا۔ عدالت نے ان کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی پر درخواست نمٹا دی۔پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند کے روبرو شیر افضل مروت اپنے وکیل بیرسٹر عادل عزیز قاضی کے ہمراہ پیش ہوئے۔
ملک بھر سے سے مزید