• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمگللڈ چھالیہ کراچی لانے والا CTD اہلکار کسٹمز نے دھر لیا

کراچی (اسد ابن حسن) کسٹمز کی ایک ٹیم نے بلوچستان سے کراچی آنے والی دو گاڑیاں جو نادرن بائی پاس سے گزر رہی تھیں ان کو خفیہ اطلاع پر روک لیا۔ دونوں گاڑیوں کی تلاشی لی تو چھالیہ کے 32 بورے برامد ہوئے جن میں 416کلوگرام چھالیہ موجود تھی۔ ایک گاڑی کے ڈرائیور نے اپنا نام سعید مہران خان بتایا اور یہ بتایا کہ وہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پولیس کا سپاہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید