• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس کے 177 سینیئر ترین سب انسپیکٹرز کو ترقی دے کر انسپیکٹر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پانچ رکنی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس 10 اور 11 اگست کو منعقد ہوا ۔

ملک بھر سے سے مزید