• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی، گجرات میں چھاپہ

اسلام آباد (زبیر قصوری)غیر قانونی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی، گجرات میں چھاپہ، ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایت پر غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران گجرات میں چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید