• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی صرف سرزمین حاصل کرنے کا نام نہیں حقوق کا وعدہ تھا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(راحت منیر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہآزادی صرف سرزمین حاصل کرنے کا نام نہیں تھایہ حقوق کا وعدہ تھاپاکستان کے لوگوں سے ،۔ہم نے اس وعدے کو اپنے آئین میں لکھاہم اسے بار بار دہراتے بھی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید