• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔تربیتی کیمپ میں تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ۔کیمپ کے پہلے روز ایل سی سی اے گراونڈ میں کھلاڑیوں نے سیناریو میچ کھیلا گیا۔کیمپ 25 اگست تک لاہور میں جاری رہے گا ویمنز ایشیا کپ 28اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید