• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اداروں میں کھیلوں کی ٹیموں کی بحالی کے وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کے باوجود پاکستان واپڈا نےبیس بال، سافٹ بال اور نیٹ بال کی ٹیموں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اسپورٹس سے مزید