• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ ہاکی، پاکستان نیوزی لینڈ میچ آج

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستانی ٹیم پیر کو پوزیشن کے میچ میں نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں فرانس نے آئر لینڈ کو شکست دی جبکہ ملائیشیا اور جنوبی افریقا کا پوزیشن میچ تین ،تین گول سے برابر رہا۔

اسپورٹس سے مزید