• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسکواش چیلنجر ٹورنامنٹ 26 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا،30 اگست تک جاری رہنے والی پی ایس اے کی چیمپئن شپ میں 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے، سابق قومی چیمپئن ناصر اقبال کو ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید