• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائیڈن کارس ہتھکڑیوں میں جکڑے گئے، انگلش ٹیم کیلئے نیا اسکینڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کو ایک اور اسکینڈل کا سامنا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں جس میں فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو ڈاربی میں پولیس کی جانب سے ہتھکڑیاں پہنا کر نائٹ کلب سے باہر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کارس انگلش اسکواڈ کا حصہ ہیں ۔ای سی بی نے کہاہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید