• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، چیف سلیکٹر نے قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی کے چیف سلیکٹر سمیع اللہ نے انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن سے کھیل کے قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکل میں اونچی گیند کو فائول قرار دیا جائے، موجودہ قانون سے کھلاڑیوں کی انجری کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی پرفارمنس اچھی رہی ہے، ڈیفنس اور گول کیپنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے، سابق کپتان حنیف خان نے غیر ملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا۔

اسپورٹس سے مزید