کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 64 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ گیارہویں نمبر کے بیٹر شریف الاسلام 14 رنز بنا کر نمایاں رہے ،مچل اسٹارک نے چھ وکٹ لئے جواب میں آسٹریلیا نے آتھ وکٹ پر165رنز بناکر 101رنز کی برتری حاصل کرلی،کیمرون گرین51رنز پر ناٹ آوٹ ہیں۔