• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کو رات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیا جاسکا

راولپنڈی (حافظ وسیم اخترسٹاف رپورٹر) عمران خان کو منگل کورات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیاجاسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو تاحال سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کی آفیشل کاپی موصول نہیں ہوئی۔

اسی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقلی ممکن نہیں ہوسکی ۔

اہم خبریں سے مزید