• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام کے ایئر بیس پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے شام کے ایئر بیس پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان نے عالمی برادی سے کہا ہے کہ اسرائیل کے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کا محاسبہ کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید