• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹائون زراق آباد پولیس ٹریننگ سینٹرسامنے میں12 ربیع الاول کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 18 سالہ مزمل ولد منیر زخمی ہوگیا جو جناح اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید