• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سبزی فروش جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی پانچ نمبر میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سبزی فروش 26سالہ عمران ولد ریاض زخمی ہوگیا جو عباسی شہید اسپتال دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ، مقتول کے اہلخانہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں فائرنگ قرار دے رہے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر فائرنگ کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید