• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 سالہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم عدم شواہد کی بناء پر بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے 10سالہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کےکیس میں ملزم سیلم مسیح کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق مئی 2024کو دس سالہ طالبہ اسکول کی تیسری منزل پر واش روم گئی، ملزم سلیم نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید