• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے دھرنے کے سلسلے میں اجلاس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی بلوچستان کے29 اگست کو کوئٹہ میں دھرنے کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ کاکڑ،نائب امیر صوبہ و سیاسی کمیٹی کے صدر زاہد اختر بلوچ ، مولانا عبد الکبیر شاکر اورامیر ضلع کوئٹہ عبدالنعیم رند نے شرکت کی رہنماؤں نے کہا کہ 29 اگست کا دھرنا کسی ایک طبقے کا نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کے اجتماعی مسائل اور حقوق کی آواز ہےتمام اضلاع، تحصیلوں اور یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان دھرنے کی تیاریوں کو تیزکریں۔
کوئٹہ سے مزید