• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رکن بلوچستان اسمبلی یاسمین لہڑی کا اظہار تشکر

کوئٹہ (پ ر) نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری سابق رکن بلوچستان اسمبلی یاسمین لہڑی اور ان کے بھائی ڈائریکٹر عزیز احمد لہڑی نے نیشنل پارٹی کے قائدین و کارکنان ، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ، قبائلی معززین و معتبرین ، بیوروکریٹس ، میڈیا نمائندوں سمیت ان تمام دوست احباب و عزیز و اقارب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے والد کی بازیابی میں کردار اداکیا۔
کوئٹہ سے مزید