• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی یو جے کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام یوم شہداء صحافت کے موقع پر آج ( جمعہ 28 اگست کو ) سہ پہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں سیمینار ہوگاجس سے صحافتی تنظیموں کے عہدیداروں سمیت ، وکلا رہنما ،انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کے نمائندے خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید