• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگرز ہوم کا انتظام سوشل ویلفیئر کے حوالےکیا جائے، رحیم کاکڑ

کوئٹہ ( پ ر ) تحریک انصاف کے رکن رحیم کاکڑ نے وزیراعلیٰ چیف سیکرٹری و دیگرذمہ داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیگرز ویلفیئر ہوم کا انتظام جو نارکوٹکس کنٹرول بورڈ کو غیر قانونی طریقے سے دیا تھااس کی معیاد دسمبر2025 میں پورا ہوچکی ہے مشیر سوشل ویلفیئر فوری طور پر بیگرز ہوم کو نارکوٹکس والوں سے خالی کراکے سوشل ویلفیئر کے حوالے کرائیں ۔
کوئٹہ سے مزید