• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر کی پڑوسی ممالک کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تجویز

تہران (اے ایف پی /نیوزڈیسک) صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ سکیورٹی کے انتظامات قائم کرنے کے لیے تیار ہےجبکہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے قطر ی وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن سے ملاقات کے دوران خطے میں کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کیا ہےاورکہاہے کہ ٹرمپ نے خطے میں وسیع پیمانے پر عدمِ تحفظ پیدا کیا ہے‘محمدبن عبدالرحمن نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بھی تہران میں ملاقات کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید